اہم خبریں

کراچی کے مسائل حل کرنے کے لئے چیف آف آرمی سٹاف کی دبنگ انٹری، حکومتی عوانوں میں کھلبلی، چیف نے بڑا اعلان کر دیا۔

کراچی کے مسائل حل کرنے کے لئے چیف آف آرمی سٹاف کی دبنگ انٹری، حکومتی عوانوں میں کھلبلی، چیف نے بڑا اعلان کر دیا۔

کراچی (اعتماد نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کے حالات کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق، جنرل صاحب نے ایک نجی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ کراچی کی حالت کو 3 سال میں مکمل تبدیل کر دیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق، بدھ کے روز آرمی چیف نے تاجر برادری سے ملاقات کی، جس میں چیف آف آرمی سٹاف کو آگاہ کیا کہ کراچی کے موجودہ حالات میں کروبار کرنا اجیرن ہوگیا ہے۔ اس لئے کراچی کی حالات بدلنا ناگزیر ہو گیا ہے۔

Advertisement

تاجروں نے عوام کے مسائل کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے مزید بتایا کہ اکیلا کراچی 2 ہزار 600 ارب سالانہ ٹیکس دیتا ہے۔ جس کی ایک معمولی سی مقدار بھی کراچی پر لگا دی جائے تو اس کی حالت بدل جائے۔ تاجروں نے بتایا کہ بارشوں کی وجہ سے تمام قسم کی معاشی، تجارتی اور صنعتی سرگرمیاں رُک گیئ، جس سے عوام کو خصارہ اُٹھانا پڑ رہا ہے۔

تاجروں نے آپنا اور شہر قائد کا حال بتاتے ہوئے، صوبائ حکومت کے خلاف شکایتوں کے ڈھیر لگا دیے۔ مزید اس حقیقت سے بھی آگاہ کیا گیا کہ کراچی میں چھ دن پہلے بارشیں ہوئ تھی لیکن ابھی تک پانی اور غلاظت کے ڈھیر صاف نہیں کئے گئے اور یہ انتظامیہ کی واضح طور پر ناکامی ہے۔

چیف آف آرمی سٹاف کا کہنا تھا کہ 3 سال میں کراچی کی حالت بدل دی جائے گی اور حالات بہتر کر دیے جائے گے۔ اسے لئے مرکزی اور صوبئ حکومت کے نمائندگان پر مشتمل کمیٹیاں بنا دی گیئ ہے۔ جس میں کاروباری کمیونٹی کے لوگ بھی شامل ہو گے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ پاک فواج اس میں بطور سہولت کار اپنا کردار ادا کرے گی اور کراچی کے مسائل مکمل طور پر حل کرنے کے لئے ہر ممکنہ کوشش کرے گی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago