کراچی (اعتماد نیوز) سندھ حکومت نے سیکرٹری محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ ڈاکٹر افتخار شلوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے عہدے پر مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں: وہ پیغمبر علیہ اسلام جن کی قبر مبارک پاکستان میں موجود ہے
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب کے مطابق، شلوانی کو ایڈمنیسٹریڑر کے عہدے پر تقرری کا نوٹیفکیشن ہفتہ کو جاری کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق، شلوانی پاکستان انتظامی خدمات (پی اے ایس) کے گریڈ 21 کے افسر ہیں اور انہوں نے صوبہ سندھ میں محکمہ صحت اور قانون کے سیکریٹری کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دی ہیں۔
مزید پڑھیں: خانہ کعبہ شریف کی دیوار پر رُکنِ یمنی کے مقام پر درار کی تاریخ جانئے۔
شلوانی کراچی کے سابق کمشنر ہونے کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت میں وزارت صنعت و پیداوار میں بطور ایڈیشنل سیکرٹری کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔
شلوانی کا تعلق حیدرآباد ضلع سے ہے۔ انھوں نے وہاں سے ابتدائ تعلیم حاصل کرنے کے بعد لیاقت میڈیکل کالج جامشورو سے ایم بی بی ایس کیا۔ انہوں نے 1993 میں سول سروس کے امتحانات پاس کیا اور ڈسٹرکٹ مینجمنٹ گروپ میں شامل ہوگئے۔ اس وقت وہ سندھ کے لوکل گورنمنٹ، ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ سکریٹری کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: آپ حضرت ابوبکر صدیق رضہ اللہ تعالی عنہ کو کیوں بُرا بھلا نہیں کہتے بزرگ نے ایک لمبی آہ بھری اور کہا۔۔
سندھ حکومت نے ڈاکٹر سہیل راجپوت کو کراچی کا نیا کمشنر مقرر کر دیا۔ شلوانی صاحب کو کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر مقرر کرنے کا فیصلہ ایک ہفتے کے بعد اس وقت سامنے آیا، جب اسے سندھ کے مقامی حکومت کے ہاؤسنگ اور ٹاؤن پلاننگ سیکرٹری کے عہدے پر ان کے سابق کمشنر کراچی کے عہدے سے تبدیل کیا گیا تھا۔
سندھ حکومت نے ڈاکٹر سہیل راجپوت کو نیا کمشنر برائے کراچی مقرر کیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More