وزیراعظم پاکستان نے یوم دفاع کے موقعہ پر بھارت کو ایسی باتیں سُنا دی جو کبھی نواز شریف کی ہمت نہ ہوئی کہنے کی..

اسلام آباد (اعتماد نیوز) وزیراعظم پاکستان نے یوم دفاع کے موقع پر پوری دُنیا کو واضح پیغام دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق، بروز اتور 6 ستمبر بطور یوم دفاع منانے کے موقع پر، وزیراعظم نے واضح طور پر پاکستان دشمن عناصر کو پیغام دیا کہ وہ پاکستان کی امن کی خواہش کو پاکستان کی کمزروی نہ سمجھ بیٹھے۔ انھوں نے کہا ہم خطہ میں امن چاہتے ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ ہماری کمزوری ہے یا ہم میں مقا بلہ کرنے کی صلاحیت نھیں ہے۔

مزید پڑھیں: 1965 کی جنگ کا اصلی ہیرو سامنے آگیا، آپ جس کو سمجھتے تھے، وہ کوئ اور ہی نکلا۔۔

Advertisement

وزیراعظم نے قوم کو پیغام دیا کہ ہمیں مل کر کام کرنے اور آگے بڑھنے کی ضرورت ہے تاکہ ہماری آنے والی نسلیں کا مستقبل بہتر ہوسکے۔ انھوں نے پاکستانی دفاعی صلاحیتوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مکمل طور ہر قسم کی جدید آلات سے لیس ہے، اور کسی بھی قسم کا دفاعی قدم اُٹھانے سے گریز نہیں کرے گا۔ مزید پاکستانی دفاعی صلاحیتیں دن با دن بہتر اور مظبوط ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں: 6 ستمبر یومِ دفاع ایک تاریخی دن۔۔۔

انھوں نے آج کے دن کی مناسبت سے کہا کہ پچپن سال پہلے پاکستانی فوج اور ہر پاکستانی نوجوان نے یہ ثابت کیا کہ ہم اپنے ملک کا دفاع کرنا بہت اچھی طراح جانتے ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: آپکو اغواء کرکے بھارت لے جایا جارہا۔۔ منھاس نے جب یہ سُنا تو۔۔۔۔

مزید وضاحت کرتے ہویے، انھوں نے کہا کہ پاکستانیوں نے یہ ثابت کیا کہ یہ تعداد نھیں بلکہ حوصلہ، ہمت اور جذبہ ہوتا ہے، جو ناممکن کو ممکن کر دیتا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago