دلچسپ و عجیب

آج یوم دفاع کے موقع پر، اللہ پاکستان کے لئے دی گئ تمام قربانیاں قبول کرے اور پاکستان پر اپنا کرم کرے۔ آمین

اج کے دن 6 ستمبر 1965 میں جن جن لوگوں نے پاکستان کے بقاء، عزت اور ناموس کے لئے قربانیاں دی، اللہ سے دُعا ہے کہ اللہ انکے درجات بلند کرے۔

 

جو اُن میں سے گزر گئے ہیں، اللہ انکوں اعلیٰ مقام عطا کریں اور جو غازی بن کر موجود ہیں، اللہ انکے تندروستی، صحت اور لمبی عمر دے۔ آمین۔

Advertisement

مزید پڑھیں: آپکو اغواء کرکے بھارت لے جایا جارہا۔۔ منھاس نے جب یہ سُنا تو۔۔۔۔

اس کے ساتھ ضرروت اس امر کی بھی ہے کہ ہمیں تاریخ سمجھ کے پڑھنی چاہئے اور اس سبق حاصل کرنا چاہئے تاکہ ہم اپنی تاریخ سے جُرے رہے۔ مگر یہ بات بھی قابل غور رکھنی چاہئے کہ تاریخ کی وجہ سے ایسے اختلافات نہ آپس میں جنم لے لے کہ ہم آپس میں ہی بکھر جائے۔

آمین لکھ کر اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago