کراچی (نیوز ڈسک) کرونا کے کیسز میں پھر سے اضافہ دیکھنے میں آگیا، سکولوں کا بند کرنے کے فیصلہ پر غور شروع، سندھ حکومت
تفصیلات کے مطابق، سندھ کی وزیر برائے صحت محترمہ ڈاکٹر عزرہ فضل نے یہ کہا کہ سکولز کو دوبارہ کھولنے کی وجہ سے کرونا پھر سے پھیل سکتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ حال ہی میں کرونا کے مریضوں کی تعدار میں دوگناہ اضافہ ہوا ہے۔ انھوں نے ایک نجی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ صوبہ سندھ میں کرونا کے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے۔ جس کا تناسب 1.5.٪ سے بڑھ کر 3٪ ہوگیا، جو کہ دوگنا اضافہ ہے۔ اور یہ صورت حال کا تقاضہ ہے کہ سکولز کو ابھی نا کھولا جائے تاکہ ماحول کا سازگار رکھا جائے۔
اس کے ساتھ ہی سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ فی الوقت سکولز نہیں کھولے گی کیونکہ انھیں لگ رہا ہے کہ کہیں کرونا دوبارہ سے نا آجایئں۔ جبکہ پورے ملک میں 23 ستمبر سے چھٹی جماعت سے آٹھویں جماعت تک سوکولز کھول دیے گئے ہیں۔
صوبہ سندھ کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ سکولز کھولنے میں جلدی نا کی جائے کیونکہ انھیں لگتا ہے کہ کرونا کی لہر پھر سے آ سکتی ہے، اس لئے احتیاط کی ضرورت ہے۔
دوسری طرف، تحریک انصاف کے وزیر اسد عمر نے بذریعہ ٹویٹر یہ اطلاع دی ہے کہ کرونا کہ کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے سکولز سے رینڈم کرونا کی ٹیسٹنگ کرنا شروع کردی ہے کہ جس کے نتیجہ میں اب تک 42299 ٹیسٹز لئے گئے تاکہ کرونا کے مریضوں کا بروقت پتہ لگوایا جا سکے۔ اور ان ٹیسٹز کا نتیجہ 2٪ سے بھی کم نکلا، جو کہ بہت خوش آئیں بات ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More