اہم خبریں

وسیم بادمی نے عمران خان کو حکومت چلانے کے لئے ایسا مشورہ دیا کہ عوام کا دل جیت لیا۔

(نیوز ڈسک) حال ہی میں پاکستان ڈیموکریٹکس موومنٹس کا ایک شاندار جلسہ گجرانوالہ میں منعقد کیا گیا، جس میں پاکستان کی گیارہ اپوزیشن جماعتوں نے حصہ لیا، اور ایک بہت بڑا لوگوں کا حجوم جمع کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

 

 

Advertisement

اسی موقع پر اے آر وائے نیوز کے اینکر پرسن جناب وسیم بادمی بھی موجود تھے، جو لمحہ بہ لمحہ صورت حال سے آگاہ کرتے رہے۔ اس دوران ان کا انٹرویو لیا گیا اور جلسہ کے بارے میں سوال کیے گئے، جس میں ان سے پوچھا گیا کہ لوگوں کے ہجوم کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں۔

 

 

Advertisement

انھوں نے بتایا کہ یہ پاکستانی تاریخ کا سب سے پہلا اور واحد جلسہ ہے، جس میں اتنی تعداد میں لوگ اور سیاسی جماعتیں شامل ہے۔ یاد رہے کہ اس جلسہ میں گیارہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لوگ شامل تھے۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ہی انھوں نے عمران خان صاحب کو مشورہ دیا کہ خدا کے لئے مہنگائ اور بے روزگاری پر قابو کر لے، انہوں نے وزیراعظم جناب عمران خان صاحب کو پیغام دیا کہ وہ اس جلوس سے نا گھبرائیں بلکہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے ہونے والی مہنگائی اور بے روزگاری کو روکنے کی کوشش کریں جس میں ابھی تک وہ کامیاب نہ ہوسکے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago