اہم خبریں

شاہ محمود قریشی نے ایاز صادق کے ساتھ ملاقات کی اندر کی کہانی بتادی، میٹینگ میں ہوا کیا تھا سب سامنے آگیا

شاہ محمود قریشی نے ایاز صادق کے ساتھ ملاقات کی اندر کی کہانی بتادی، میٹینگ میں ہوا کیا تھا سب سامنے آگیا

 

سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اسمبلی کے اجلاس متنازع بیان دے کر پوری قوم کو افسُردہ کیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق،  ایاز صادق نے وفاقی وزیر برائے خارجہ امور شاہ محمود قریشی پر الزام لگیا کہ وہ ایاز صادق کے پاس آئے اور کہا کہ اس کے ٹانگیں کانپ رہی تھی اور شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ونگ کمنڈر ابھینندن کو چھوڑنا ہوگا، ورنہ بھارت ہمارے ساتھ اچھا نہیں کرے گا۔

 

Advertisement

مزید پڑھئے: مسجد حرم تک اسلام کے دشمن پہنچ گئے، کیسے؟

 

شاہ محمود قریشی نے ایک نجی نیوز چینل کو انٹریوں دیتے ہوئے کہا کہ ہماری ایاز صادق سے ساتھ ملاقات تو ضرور ہوئی تھی، لیکن اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی، جیسی ایاز صادق نے کہا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ یہ توقع نہیں کرتے تھے، ایاز صادق یسی کوئی حماقت کرے گا۔

Advertisement

 

وزیر خارجہ نے کہا کہ ایاز صادق نے ایسا بُکھلاہٹ کا شکار ہو کر، لیکن انھیں ایسا عمل کرنے سے پہلے ہزار دفعہ سوچنا چاہئے تھا تاکہ ملک کے خلاف قوت سرگرم نا ہو۔

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ میں کسی کی حب الوطنی پر شک نہیں کرتا مگر بھارت تو پہلے ہی موقعہ کی تلاش میں ہوتا ہے۔ ایاز صادق کے اس بیانیہ سے بھارت کو لقمہ مل گیا ہے، اور انھوں اس بیانیہ کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا۔ اس سے پہلے ن لیگ کی قیادت بھی اس طراح کے بہکے بہکے بیان دے رہے ہیں، جو کہ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔

 

مزید پڑھئے: بواسیر اور قبض جیسے مرض سے بچنے کا آسان طریقہ، خود بھی استعمال کریں اور اپنے پیاروں کو بھی اس بیماری سے نجات دلوائیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago