Headlines

    شادی کے خواہشمند افراد کے لئے بری خبر، حکومت نے پھر سے نئی پابندی لگا دی۔

    اسلام آباد (نیوز ڈسک) کرونا کا وار پھر سے بڑھنے لگا، پوری دُنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی کرونا کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہورہا ہیں۔ جس کی وجہ سے حکومت کو پھر سے سماڑٹ لاک ڈاؤن کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، جمعہ کے روز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ہدایات جاری کی ہے کہ شادی ہال کے مالکان پھر سے محتاط ہو جائے کیونکہ شادی ہال کرونا کا افزائشی مرکز بن سکتا ہے

     

     

    Advertisement

    ہدایات کے مطابق، ان ڈور شادیوں پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ آؤٹ ڈور فنکشن میں 1000 لوگوں کی اجازت ہو گی۔

     

     

    Advertisement

    ان ہدایات پر عملدرآمد 20 نومبر 2020 سے ہو گا۔