Headlines

    اسلام آباد میں ایسا معجزہ رونما ہوا کہ ہر مسلمان کا ایمان تازہ ہو جائے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    اسلام آباد (نیوز ڈسک) سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایسا معجزہ دیکھایا گیا کہ اس سے ایمان تاذہ ہو جاتا ہے۔

     

    تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد میں ایک روڈ پر ٹرک کیمیکل لے کے جارہا تھا، اس ٹرک میں کیمیکل کے ساتھ ساتھ قرآن پاک کے نسخے بھی تھے۔ لیکن اچانک کسی وجہ سے ٹرک زیر آتش آگیا اور پورا ٹرک جل گیا۔ اس میں پڑا کیمیکل اور باقی اجزاء سب جل کے راکھ ہو گئے مگر اللہ کے ایسا معجزہ رونما ہوا ہے کہ انسان کی عقل دھنگ رہ جاتی ہے۔

     

    ٹرک میں موجود جو قرآن پاک کے نسخے تھے، انکو کوئی نقصان نہیں پہنچا، وڈیو بنانے والے نے تمام قرآن پاک کے نسخے دیکھائے، جن کی محض باہر والی جلد ہی تھوڑی سے جلی ہے، اندر سے تمام الفاظ اور کاغذات بلکل محفوظ ہیں۔ جیسا کہ درج ذیل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قرآن پاک کے تمام نسخے بلکل محفوظ ہے۔



    بیشک اللہ نے قرآن پاک کی ذمہ داری اپنے ذمہ لی ہے اس لئے یہ معجزہ کفار کے لئے راہ ہدایت بن سکتا ہے کہ وہ اس سے سیکھ لے کہ اسلام ایک سچا، سُچا اور مکمل دین ہے۔

     

    اس کے ساتھ مسلمانوں کے لئیے یہ ایک ایمان تاذہ کرنے کا بہترین واقعہ ہے، جس سے مسلمان اپنا ایمان تازہ کر کے راہ راست پر متحد ہو کر استقامت سے چل سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہمارے معاشرے میں محض باتوں کے سوا کچھ نہیں رہ گیا، مسلمانوں میں عمل کے فقدان کی وجہ سے فرانس جیسے غلیظ واقع رونما ہوتے ہیں۔ ہمارے اس بارے میں سوچنا چاہیے، اور اپنی دُنیا اور آخرت کو سوارنے کے لیئے عملی قدم اُٹھانا چاہئے۔