Headlines

    حکومت کا جنوبی پنجاب کے لئیے ایک اور بڑا قدم، ڈیرہ غازی خان کو کس اعزاز سے بخشا جا رہا ہے۔

    حکومت کا جنوبی پنجاب کے لئیے ایک اور بڑا قدم، ڈیرہ غازی خان کو کس اعزاز سے بخشا جا رہا ہے۔

    لاہور (نیوز ڈسک) جنوبی پنجاب کی لئے دن بدن کام میں تیزی لائی جا رہی، حالیہ ایڈشنل آئ جی اور ایڈیشنل چیف سیکٹری کے بعد مختلف محکموں میں بڑے افسروں کو بھی تعینات کیا ہے۔ لیکن آج وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے فیس بک پیج سے باقاعدہ بڑا اعلان کر دیا۔

    تفصیلات کے مطابق، وزیراعلی عثمان بزدار نے بتایا کہ صوبائی کابینہ کے اجلاس ہوا ہے، جس میں جنوبی پنجاب کے بارے میں اہم فیصلہ کئے گئے۔ جنوبی پنجاب میں موجود سیکریٹریٹ میں پیپر لیس کام کیا جائے گا۔

    Advertisement

    جنوبی دفاتر میں زیادہ زیادہ سے آئی ٹی میں کام کیا جائے گا۔ جس کے حصول کے لئے 154 آسامیاں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ہونگی۔

    جنوبی پنجاب میں سیکرٹیریٹ میں 665 آسامیاں بنائی گئی ہے جس میں 237 آسامیاں گریڈ 17 سے اوپر والے گریڈ کی، 154 آسامیاں آئی ٹی کی اور 264 دیگر آسامیاں شامل ہے۔

    اس کے ساتھ ساتھ، حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگلا کابینہ کا اجلاس ضلع ڈیرہ غازی خان میں ہوا، جو کہ پہلا اجلاس ہو گا ڈیر غازی خان میں اپنی نوعیت کا۔ اس حوالہ سے یہ اعزاز لاہور کے بعد ڈیری غازی خان کو ملے گا

    Advertisement