Headlines

    کرونا نے پھر سے ہوٹلز اور ریسٹورنٹ کے لئے پریشانی کی گھنٹی بجا دی، حکومت کا نوٹیفیکشن جاری

    کرونا نے پھر سے ہوٹلز اور ریسٹورنٹ کے لئے پریشانی کی گھنٹی بجا دی، حکومت کا نوٹیفیکشن جاری

    لاہور (نیوز ڈسک) کرونا کے جیسے واڑ بڑھ رہے ہیں، ویسے ہی حکومت سمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ کی جا رہی ہے۔

    گزشتہ روز 2 سمبر 2020 کو پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ وزیراعلی پنجاب کی باقاعدہ منظوری کے بعد پنجاب میں موجود تمام ریسٹورنٹس، ہوٹلز اور کیفے وغیر میں اندر بیٹھ کر کھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

    Advertisement

    نوٹیفیکشن کے مطابق، ہوٹلز اور کیفے وغیرہ میں صرف اسی صورت میں کھانا کھانے کی اجازت ہوگی، اگر کھانا آوٹ ڈور یعنی کھلی جگہ میں دیا جائے گا اور کرونا سے بچاؤ کی تمام ہدایات پر عمل کیا جائے۔

    Advertisement