عمران خان نے چینی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنا دی، جانئیے نئی قیمت۔۔
کراچی (نیوز ڈسک) گزشتہ سال سے ہی عوام چینی کے بحران کا شکار ہے، جسکی وجہ سے چینی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ رہا ہے۔
عمران خان کی ہدایت پر پورے ملک میں انتظامیہ کی طرف سے چینی کے مصنوعی بحران اور غیر معمولی قیمت میں اضافہ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔ جس کے ثمرات اب آنا شروع ہو گئے۔
وزیراعظم عمران خان نے بروز ہفتہ مورخہ 12 دسمبر کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹویٹ کیا کہ ماشاءاللہ چینی کی قیمت میں 21 روپہ کمی ہوئی ہے، جس کے بعد چینی کی نئی قیمت 81 روپے مقرر کی گئی ہے۔ انھوں نے کہا گزشتہ ماہ چینی کی قیمت 102 روپے کلو تھی، جو کہ اب کم ہو کر 81 روپے کلو ہو گئی ہے۔
اس کے ساتھ ہی انھوں نے اپنی سیاسی اور انتظامی ٹیموں کو مبارک بات پیش کی کہ انھوں نے دن رات محنت کرکے چینی کی قیمت کو قابو کیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More