اہم خبریں

چائنہ نے پھر سے پاکستان سے ایسا دوستی کا رشتہ نبھایا، پوری دُنیا میں چرچے۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) چائنہ نے پاکستان کے ساتھ دوستی کی ایک اور تاریخ رقم کر دی اور پاکستان کو بیل آؤٹ پیکچ دے دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق، چائنہ نے پاکستان کو 1 بلین ڈالر سے 1.5 بلین ڈالر دینے کا معاہدہ کر لیا۔ یہ رقم دراصل پاکستان نے سعودی عرب کو واپس ادا کرنی ہے۔ پاکستان اس دفعہ 1 بلین ڈالر سعودی عرب کو ادا کرنا ہے۔

Advertisement

 

اس پہلے رواں سال کے آغاز میں پہلے کواٹر میں پاکستان سعودی عرب کو 1 بلین ڈالر دے چکا ہے۔ اس دفعہ پاکستان 1 بلین ڈالر اور ادا کرے گا۔

اس طراح کُل 3 بلین ڈالر میں سے پاکستان 2 بلین ڈالر سعودی عرب کا ادا کر دے گا۔ پاکستان کل 3 بلین ڈالر ادا کرے گے۔ اس کے بعد پاکستان مزید 1 بلین ڈالر، جو کہ آخری قسط ہو گی، اگلے مہینے ادا کرے گا۔

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ مورخہ 15 دسمبر 2018 کو پاکستان نے سعودی عرب سے کُل 3 بلین ڈالر، 3 سال کی مدت کے لئے لیا تھا۔ جس پر پاکستان نے 3 فیصد منافع ادا کیا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

8 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

13 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago