اہم خبریں

پوری دنیا میں ہل چل، گوگل، یوٹیوب، گوگل نقشہ جات پوری دنیا میں بند۔۔۔

پوری دنیا میں ہل چل، گوگل، یوٹیوب، گوگل نقشہ جات پوری دنیا میں بند۔۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) پوری دنیا میں گوگل کی نقشہ اور یوٹیوب کی سہولت بند ہونے کہ وجہ سے بے چینی پھیل گئی۔

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 15 دسمبر 2020 بروز پیر کو پاکستان سمیت کئی ممالک میں گوگل کی مختلف سروسز بند ہونے کی رپورٹ ہوئی ہے۔ جس میں گوگل کے نقشہ کی سہولت، یوٹیوب اور گوگل ڈاکومنٹ شامل ہیں۔

Advertisement

گوگل کی تمام ویب سائٹز، یوٹیوب، نقشہ جات اور ڈاکومٹنس میں یہی اطلاع دی جارہی ہے کہ عارضی طور پر سہولت بند ہے، دوبارہ کوشس کرے۔۔

ٹیک ہندوستان خبر رساں ادارے کے مطابق، گوگل کی تمام سروسز متاثر ہوئی ہے۔

اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر یہ خبریں چلنے لگ پڑی ہے کہ گوگل کی سروسز بند ہوئی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago