Headlines

    پیپلز پارٹی جلسوں میں مصروف شرمیلا فارقی نئے گُل کھلانے میں مصروف، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

    کراچی (نیوز ڈسک) پاکستان ڈیموکریٹک کے پلیٹ فارم سے تمام اہم اپوزیشن جماعتیں جلسے جلوسوں میں مصروف تھی۔

     

    پاکستان پیپلز پارٹٰی کہ اہم رکن شرمیلہ فاروقی نے سوشل میڈیا کی سائٹ انسٹا گرام پر اپنی اور اپنے خاوند کی تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمیں کیا ہو گیا ہے؟ انھوں نے مزید لکھا کہ تب ہم کیا تھے اور 10 سال بعد اب ہم کیا ہیں؟ انھوں اپنی تصویر کو مزید 10 سال چیلنج کا ٹائٹل دیا۔

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس پہلے یہ خبریں گردش میں تھی کہ شرمیلا فارقی کو پارٹٰی کا ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا۔ جبکہ شرمیلا فارقی کا کہنا تھا کہ وہ پارٹی کی قیادت کے کچھ لوگوں سے ناراض ہے، تاہم ان کے تعلاقات بلاول سے بلکل ٹھیک ہے۔