Headlines

    الیکشن کمیشن آف پاکستان کا تحریک انصاف کے خلاف فیصلہ، نواز لیگ میں خوشی کی لہر۔۔

    الیکشن کمیشن پاکستان کا تحریک انصاف کے خلاف فیصلہ، نواز لیگ میں خوشی کی لہر۔۔

     

    لاہور (نیوز ڈسک) عوام الناس میں سینٹ کے الیکشن کے بارے میں ایک بے یقینی کی کیفیت جاری تھی، جس کے بارے میں الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، عمران خان اور وفاقی کابینہ نے اس مؤقف کی تائید کی تھی کہ سینٹ کے الیکشن، جو کہ مارچ میں ہونے ہے، ان کو قبل از وقت فروری میں کروایا جائے۔ جس کے لئے حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رابطہ کرنے کی تجویز پر رضامندی کا اظہار کیا تھا۔

     

    Advertisement

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، نجی خبر راساں ادرے اے آر وائے نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت کے جلد الیکشن کروانے کے مؤقف کو رد کر دیا ہے، اور کہا کہ الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے۔ الیکشن کمیشن پاکستان کے پاس اختیار ہے کہ وہ 11 فرووی سے 11 مارچ تک الیکشن کروائے۔ مزید بتایا گیا کہ چئیرمین سینیٹ اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے الیکشن 12 مارچ کو ہونگے اور اُسی دن خلف بھی لیا جائے گا۔

     

    Advertisement