اہم خبریں

خواجہ آصف کو پکڑنے کی اصل وجہ سامنے آگئی، حامد میر بھی چُپ نہ رہ سکے۔

 

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) خواجہ آصف کو مورخہ 29 دسمبر 2020 بروز منگل کی شب، مسلم لیگ نواز کے سیکرٹری احسن اقبال کے گھر سے واپسی پر پکڑ لیا گیا۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، قومی احتساب بیورو مسلم لیگ نواز کے اہم رکن خواجہ آصف کو لے کر راولپنڈی نیب کے دفتر میں منتقل کر دیا۔ جبکہ مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے اسے پکڑنا نہیں بلکہ ا غو ا کرنے کا الزام لگا دیا۔

 

قومی احتساب بیورو کے مطابق، خواجہ آصف کو لے کر جانے کی وجہ یہ بیان کی گئی کہ آصف صاحب کے ذرائع سے زیادہ اثاثے ہے، جن کا وہ جواز پیش نہیں کر سکے۔ اس سلسلے میں ان کی انکوائری چل رہی تھی۔ جس کے بعد یہ پیش رفت سامنے آئی۔

Advertisement

 

جبکہ جیو نیوز کے اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ خواجہ صاحب مسکراتے ہوئے گئے ہے، اور مسکراتے ہوئے واپس آئے گے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago