اہم خبریں

شہباز گل نے پاکستان ڈاکو موومنٹ کا بھانڈہ پھوڑ دیا، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔۔

شہباز گل نے پاکستان ڈاکو موومنٹ کا بھانڈہ پھوڑ دیا، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 30 دسمبر 2020 بروز بدھ کو، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے پاکستاں ڈیموکریٹک موومنٹ کو پاکستان ڈاکو موومنٹ کا نام دیا اور کہا کہ ان کا اصل چہرہ عیاں ہو گیا ہے، نواز لیگ، پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان کا اتحاد جلد ختم ہونے والا ہے۔

Advertisement

 

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ںواز جس کے دربار کو تنقید کا نشانہ بناتی تھی، وہاں پر نائب صدر مسلم لیگ ںواز مریم نواز جا کر پھول چڑھا رہی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

4 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago