اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرونا وبا کی پہلی لہر کے بعد اب دوسری لہر بھی برطانیہ کے بعد دُنیا کے کچھ ممالک میں پھیلنے لگی۔
تفصیلات کے مطابق، قومی ادارہ برائے صحت نے اطلاع دی ہے کہ پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی نئی لہر سے متاثر مریض موجود ہے۔ دو افراد کی تصدیق ہوئی ہے، انہوں نے حال میں ہی برطانیہ کا سفر کیا تھا۔
مزید پڑھیے: گاجر کا جوس پینے کے ایسے حیران کن فوائد کہ آپ ایک دفعہ جان لے تو پھر کبھی گاجر کا جوس نہیں چھوڑینگے۔۔
آپ کو بتاتے چلے کہ کرونا کی نئی قسم جو کہ 70٪ زیادہ آسانی سے پھیلتی ہے، اب تک 31 ممالک میں پہنچ چکی ہے۔ اس حوالے سے ابھی تک یہ تحقیق سامنے نہیں آئی ہے کہ یہ قسم پہلی قسم سے زیادہ بُری ہے یا نہیں، تاہم ابھی تک اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ یہ کرونا وائرس کی قسم تیزی سے پھییلتی ہے، جو کہ صحت کے اداروں اور ہسپتالوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔
مزید پڑھیے: خبردار! اگر آپ اسپغول کا چھلکا دہی میں ڈال کر کھاتے ہے، تو اس مہلک بیماری کا شکار ہو سکتے ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More