نئی واٹس ایپ پالیسی سے آپ کا ذاتی ڈیٹا، تصاویر وغیرہ بھی واٹس ایپ کے پاس جائینگی یا نہیں؟ واٹس ایپ نے وضاحت کر دی۔

    واٹس ایپ آج کے دور کی اہم ضرورت بن چکی ہے، ہر انسان اس ایپ سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے، ذاتی، سماجی اور کاروباری زندگی میں اس کا استعمال کر رہا ہے۔

    آپ کی توجہ دلواتے ہے حالیہ ہی واٹس ایپ کی پالیسی میں تبدیلی کے بارے میں، جس کے تحت سب صارفین کو واٹس ایپ سے نوٹس ملا ہوگا کہ آپ یا تو واٹس ایپ کی نئی پالیسی کو قبول کرے یا پھر واٹس ایپ کو چھوڑ دیں، کیونکہ اگر آپ پالیسی کو قبول نہیں کرینگے تو آپ کو واٹس ایپ کا اکاؤنٹ بند کر دیا جائے گا۔

    Advertisement

    اس وجہ سے لوگوں میں بے چینی اور پریشانی پائی جارہی ہے کہ کیا واٹس ایپ اب آپ کا ذاتی ڈیٹا بھی لے گی، جیسا کہ تصاویر، وڈیوز، فون نمبر اور میسجز وغیرہ؟ عام فہم میں، لوگوں میں یا تاثر پایا جا رہا ہے کہ شاید اب آپ واٹس ایپ پر محفوظ نہیں ہے؟

    Advertisement

    مزید پڑھیے: مریم نواز کی کوئٹہ میں ایسی شرمناک وڈیو وائرل کہ نواز لیگ شرم سے پانی پانی۔۔

    اس  حال کا جواب دیتے ہوئے، واٹس ایپ نے وضاحتی بیانیہ جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے وضاحت دی ہے کہ آپ کے موبائل سے کونسی چیز لی جارہی ہے اور کس مقصد کے لئے جارہی ہے۔۔

    Advertisement

    پہلے تو آپ یہ بات ذہن نشین کر لے کہ اگر آپ واٹس ایپ کی نئی پالیسی کو نہیں مانے گے تو 28 فروری 2021 کے بعد آپ واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکے گے۔

    Advertisement

    واٹس ایپ کے ترجمان نے بھارت کے ایک نجی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ موجودہ پالیسی میں تبدیلی صرف ان صارفین کے لئے ہے جو لوگ واٹس ایپ پر کاروباری غرض سے بات چیت کرے گے صرف وہی ڈیٹا واٹس ایپ استعمال کرکے مزید کاروباری لوگوں کے لئے سہولت مہیا کرے گا۔

    مزید پڑھیے: 3000 نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا، 45000 تنخواہ مقرر، مزید تفصیلات جانئے۔

    Advertisement

    مزید وضاحت دیتے ہوئے بتایا گیا کہ واٹس ایپ لوگوں کی ذاتی بات چیت کی رسائی نہیں لے گا اور نا ہی اس بارے میں کوئی پالیسی میں تبدیلی ہوئی ہے۔ اس پالیسی کو بدلنے کی غرض سے، صارفین کو 1 ماہ کا وقت دیا گیا ہے تاکہ وہ 1 ماہ میں سوچ کے فیصلہ کر سکے اگر تو وہ نئی پالیسی قبول کر لینگے تو وہ وٹس ایپ استعمال کر سکے گا اور اگر وہ قبول نہیں کرینگے تو وہ وٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے۔ اس لئے اس پالیسی کو قبول یا انکار کرنے کی آخری تاریخ 8 فروری 2021 ہے۔

    Advertisement

    واضح رہے کہ وٹس ایپ آپ کی ذاتی بات چیت کی رسائی نہیں لے گی، محض کاروباری معاملات کی غرض سے آپ کا کاورباری ڈیٹا لے گی۔