Headlines

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر سے اتنا اضافہ کہ آپ جان کر حیران رہ جائینگے۔

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر سے اتنا اضافہ کہ آپ جان کر حیران رہ جائینگے۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری ارسال کر دی ہے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، مورخہ 16 جنوری سے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کے لئے سمری پڑولیم ڈویژن کو ارسال کی جا چکی ہے۔ جس میں 11.95 پیسے فی لیٹر پٹرول میں اضافہ کا کہا گیا ہے اور 9.57 پیسے فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کی درخواست کی گئی ہے۔ تاہم ختمی فیصلہ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان وزرات خزانہ سے مشورہ کرنے کے بعد کرینگے۔

     

    Advertisement

    مزید پڑھیے: ملازم سے ناجائز تعلقات، لاہور کی 3 بچوں کی ماں نے اپنے ہی خاوند کے ساتھ۔۔۔

     

     

    Advertisement

    اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس سے پہلے 1 جنوری کو بھی پٹرول کی قیمت میں 2.31 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔ اس وقت بھی اوگرا نے 10.68 پیسے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کی تجویز دی تھی۔ جبکہ 8.37 روپے ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کی تجویز دی تھی۔