ملتان (نیوز ڈیسک) مورخہ 16 جنوری 2021 کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے مختلف سوالوں کا جواب دیا۔
تفصیلات کے مطابق، ملائشیاء میں پاکستان ائیر لائن کے روکے جانے والے جہاز کے بارے میں جواب دیتے ہوئے، قریشی صاحب نے کہا کہ اس بارے میں تفصیلی معلومات تو ایوی ایشن ڈیوژن کے پاس ہے، کیونکہ وہ اس سارے معاملے کو دیکھ رہا ہے۔ جبکہ ان کے نوٹس میں یہ بات ہے کہ پاکستان بین الاقوامی لائن نے جہاز کو لیز پرلیا تھا، جس پر پی آئی اے اور جہاز کے مالک کے درمیان کچھ مسئلہ ہوا، جس پر معاملہ برطانیہ کی عدالت میں چلا گیا۔ چونکہ برطانیہ اور ملائشیاء کے درمیان باہمی قانونی معاونت کا معاہدہ ہے۔ جس کے تحت ملائشیاء کی عدالت نے حکم دیا اور اس حکم کی پیروی میں جہاز روک لیا گیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ملائشیاء میں موجود پاکستانی سفیر کی کارکردگی بہت تسلی بخش ہے کیونکہ انہوں نے بروقت کاروائی کر کے مسافروں کو کھانا اور رہائش مہیا کی اور انہیں واپس بھیجنے کا بندوبست کیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More