اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان حکومت نے بین القوامی سطح پر ایک اور کامیابی سمیٹ لی۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 16 جنوری 2021 کو وفاقی وزیر تعلیم جناب شفقت محمود نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے پاکستان کی کاروبار کے لحاظ سے ورلڈ بنک کی رینکنگ شئیر کی۔
جس کے مطابق، پاکستان نے کاورباے کے مواقع فراہم کرنے اور کاروبار کے لئے آسانیاں پیدا کرنے میں بہتری لائی ہے۔ ورلڈ بنک کی رینکنگ سے پاکستان 130 نمبر سے 72 نمبر پر آگیا ہے۔ جبکہ جنوبی ایشیاء میں پاکستان کاروبار کرنے والا دوسرا نمبر بڑا ملک بن گیا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More