حکومت نے عوام کو ایسی طبعی سہولت مہیا کی کہ عوام کے دل جیت لئے، اب ہر شہری مرضی کے ہسپتال سے مفت علاج کروائے۔ مزید جانئے
صوابی (نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ نے عوام کا سب سے بڑا مسئلہ حل کر دیا، عوام کو طبعی لحاظ سے ایسی سہولت مہیا کی کہ عوام کی دیرینہ خواہش پوری ہوگئی۔ لوگوں میں سکون اور اطمینان۔
تفصیلات کے مطابق، 16 جنوری 2021 کو پاکستان کے تحریک انصاف کے سرکاری اکاؤنٹ سے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک خبر شئیر کی گئی۔ جس میں بتایا گیا کہ خیبر پختونخواہ ملک کا پہلا صوبہ بن گیا ہے، جہاں پر یہ طبعی سہولت دی جارہی ہے۔
،طب نبوی (ص) کا خاص نسخہ جو کہ بچوں، بوڑھوں اور جوانوں کے لئے انتہائی مفید
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے لوگوں کو یہ خوشخبر سنائی کہ ان کو صحت انشورنس کی مد میں 10 لاکھ روپے دیئے جائینگے، جو کہ ہر سال ملینگے۔ جس کو مریض کسی بھی سرکاری اور غیر سرکاری رجسٹرڈ ہسپتال میں ضرورت کے مطابق استعمال کر سکتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More