Headlines

    سلیمان خان کی طرف سے بُری خبر آگئی۔

    سلیمان خان کی طرف سے بُری خبر آگئی۔

    نئی دہلی (نیوز ڈیسک) پستا ڈھاکڈ اس دُنیا کو الو دا ع کہہ گئے۔

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، پستا ڈھاکڈ جو کہ سلیمان خان کے حقیقی شو بگ باس 14 کے ذہین مینجر تھی۔ یہ بتایا جا رہا ہے کہ اس کا سڑک پر اکسڈن ٹ ہوا جس کے بعد وہ اس دُنیا، جو کہ عارضی ہے، سے چل بسی۔

     

    شہناز گل نے اس بارے میں سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک اچھی اور لطف اندوز بندی تھی۔

    Advertisement

    مزید پڑھیے: حکومت نے عوام کو ایسی طبعی سہولت مہیا کی کہ عوام کے دل جیت لئے، اب ہر شہری مرضی کے ہسپتال سے مفت علاج کروائے۔ مزید جانئے

     

    Advertisement

    جبکہ سلیمان خان نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پستا کے ساتھ تصویر شئیر کی اور کہاں ریسٹ اِن پیس۔