امریکہ نے پاکستان کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا، جانئے کس وجہ سے پاکستان کو اتنا نوازا گیا؟
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کے طالب علموں کو تحفہ دینے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 13 جنوری کو امریکہ کے صدر نے ملالہ یوسف زئی ایکٹ کو منظور کر لیا۔ اس ایکٹ کے ذریعے، امریکہ کی بین الاقوامی ترقی ادارہ پاکستان کی عورتوں کو میرٹ کی بنا پر اور ضرورت کی بنا پر مختلف پڑھائی کے شعبوں میں اسکالرشپ مہیا کرے گی۔
آپ کو بتاتے چلے اکتوبر 2012 میں ملالہ کے ساتھ سوات ویلی میں سکول جاتے ہوئے واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد پاکستان، بلخصوص ملالہ نے مختلف بڑے عالمی اداروں کی توجہ حاصل کی۔
دو سال بعد، ملالہ کو نوبل پیس پرائز سے نوازا گیا تھا، جس کی وجہ یہ تھی ملالہ نے لڑکیوں کے تعلیم کے لئے بین الاقوامی سطح پر آواز اُٹھائی۔ اس کے بعد 2017 میں، ملالہ کو یونائٹیڈ نیشن کے امن کے دائی کے لقب سے نوازا گیا۔ جس میں خاص طور پر، ملالہ کو لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کی گئی کاوشوں پر سراہا گیا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More