Headlines

    پنجاب میں صحت کی سہولیات کی ایک اور داستان رقم، عثمان بزدار۔

    پنجاب میں صحت کی سہولیات کی ایک اور داستان رقم، عثمان بزدار۔

     

    ملتان (نیوز ڈیسک) مورخہ 23 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ملتان میں زیر تعمیر ہسپتال کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا۔

     

    مزید پڑھیے : 5000 والا پاکستانی نوٹ 1 جولائی سے ختم؟ شبر زیدی پھر میدان میں آگئے۔

     

    تفصیلات کے مطابق، ملتان میں زیر تعمیر نشتر 2 ہسپتال کی تصاویر شئیر کرنے کے ساتھ یہ بتایا گیا کہ ملتان میں 1000 بستروں پر مشتمل نشتر 2 ہسپتال پر تیزی سے کام جاری ہے۔ بزدار صاحب کا کہنا تھا کہ عوام کو طبعی سہولیات مہیا کرنا حکومت کا اولین فرض ہے۔

     

    جبکہ یہ ہسپتال جدید ترین ہسپتال ہے اور عوام کو صحت کے مسائل کے حل کے لئے معاون ثابت ہوگا۔