اہم خبریں

حکومت نے چاند دیکھنے کا معاملہ نمٹھا دیا، اب کس جگہ اور کیسے چاند دیکھا جائے گا۔۔ اہم پیش رفت سامنے آگئی۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزرات سائنس و ٹیکنالوجی نے چاند دیکھنے کے معاملے کو احسن طریقے سے حل کر دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق، شکر پڑیاں پہاری پر چاند دیکھنے کے لئے اور علم فلکیات کے لیے جگہ اور موزیم کے لئے باقاعدہ منظوری دے گئی ہے۔ یہ جگہ پاکستان مونامنٹ کے پاس ہے، جس کی منظوری کیپٹل ڈیولیپمنٹ اتھارٹی نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی درخواست پر دی۔

Advertisement

 

مزید پڑھیے: سکولوں میں کورونا سے طلباء اور اساتذہ کی بری حالت، والدین بچوں کے لیے پریشان، کیا سکول پھر سے بند ہوں گے۔۔

 

Advertisement

 

منصوبہ کے مطابق، 50*47 (261.11 سکئیر یارڈ) جگہ پر چاند دیکھنے کے لئے مقام بنایا جائے گا۔ جس کے گراؤنڈ فلور پر عجائب گھر بنایا جائے گا، جو کہ علم فلکیات کے متعلق ہو گا۔ ٹیلی سکوپ کے ساتھ بڑی سکرین کا کنکشن کیا جائے گا، جسے تمام لوگ دیکھ سکے گے۔

 

Advertisement

اس منصوبے کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور انسٹیٹیوٹ اف سپیس ٹیکنالوجی چلائینگے۔ تاہم اس منصوبہ کی ختمی منظوری وفاقی حکومت نے دینی ہے، اور یہ اطلاعات موصول ہوئی کہ وفاقی حکومت پہلے ہی اس منصوبہ کو سراہ رہی ہے، اس لئے منصوبہ کی منظوری یقینی ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago