Headlines

    اداکار شان کے گھر سے افسوس کی خبر، دعاؤں کی درخواست۔۔

    اداکار شان کے گھر سے اہم خبر، دعاؤں کی درخواست۔۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہور و معروف اداکار شان شاہد نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مورخہ 30 جنوری 2021 کو پیغام جاری کیا۔

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آگاہ کیا کہ وہ بہت اداس ہے کیونکہ ان کہ والدہ انہیں چھوڑ کر چلی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ خالق حقیقی پاس چلی گئی ہے، اللہ ان پر نعمتیں نازل کریں۔

    Advertisement