اہم خبریں

حامد میر اپنا یوٹیوب اکاؤنٹ کس مقصد کے لئے استعمال کرتا ہے۔۔

حامد میر اپنا یوٹیوب اکاؤنٹ کس مقصد کے لئے استعمال کرتا ہے ؟

 

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہور و معروف اینکر پرسن اور تجزیہ نگار حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے یوٹیوب چینل کو استعمال کرنے کے بارے میں آگاہ کیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 2 فروری 2021 کو حامد میر سے سوال پوچھا گیا کہ وہ یوٹیوب پر باقی سب کی طرح ویلوگز کیوں نہیں بناتے، جواب میں حامد میر نے بتایا کہ ان کا یوٹیوب چینل پیسے کمانے کے لئے نہیں ہے بلکہ وہ یوٹیوب چینل کو تعلیم اور مفاد عامہ کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان کے پاس اتنا وقت بھی نہیں ہوتا کہ وہ ویلوگ پر کام کرے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago