Headlines

    کرونا کی ویکسین میں حرام چیزوں کا استعمال ہوا؟ اہم انکشافات۔۔

    کرونا کی ویکسین میں حرام چیزوں کا استعمال ہوا؟ اہم انکشافات۔۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) کرونا کی ویکسین کے آغاز سے ہی یہ باتیں چل رہی تھی کہ کرونا کی ویکسین میں غلط یا پھر حرام چیزوں کا استعمال ہوا ہے۔

    پاکستان میں بھی گزشتہ روز سے کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانا شروع کر دی گئی ہے۔ جس کے بعد یہ غلط فہمیاں پھیلائی جارہی ہے کہ کرونا کی ویکسین کی تیاری میں حرام اور غلط چیزوں کا استعمال کیا گیا ہے۔

    Advertisement

    عوام میں پھیلی اس غلط فہمی کے جواب میں، حکومت نے وضاحتی بیانیہ جاری کیا، جس میں بتایا گیا کہ یہ بلکل بے بنیاد باتیں اور جھوٹی افواہیں ہے کہ کرونا میں کسی غلط چیز کا استعمال ہوا ہے۔

     

    Advertisement