Headlines

    وسیم اکرم کی بیوی نے اپنے شوہر کی محبت میں پاکستان کے بارے میں اپنے جزبات کا اظہار کر دیا

    وسیم اکرم کی بیوی نے اپنے شوہر کی محبت میں پاکستان کے بارے میں اپنے جزبات کا اظہار کر دیا۔

     

    کراچی (نیوز ڈیسک) مورخہ 4 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرہ اکرم نے اپنے شوہر کی محبت میں پاکستان کے ساتھ دل لگی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ وہ کہاں ہے یا ان کے پاؤں کہں، مگر ان کا دل ہمیشہ پاکستان میں ہی رہتا ہے

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ شنیرہ اکرم اکثر پاکستان کے سماجی مسائل کو اجاگر کرنے میں مصروف نظر آتی ہے۔ بیشک وہ آسٹریلیا کی ہے مگر ان کی پاکستان سے محبت اس سے پتا چلاتا ہے وہ اکثر پاکستان میں سماجی معاملات پر بات کرتی نظر آتی ہے۔