Headlines

    پاکستانی کا بڑا معرکہ، پوری دُنیا میں پاکستان کا نام روشن، اسکردو میں جشن۔

    پاکستانی کا بڑا معرکہ، پوری دُنیا میں پاکستان کا نام روشن، اسکردو میں جشن۔

    اسکردو (نیوز ڈیسک) مورخہ 5 جنوری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے مشہور کوہ پیماہ محمد علی سدپارہ نے پیغام جاری کیا۔

     

    Advertisement

    تفصیلا ت کے مطابق، محمد علی سدپارہ نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے دُنیا کی دوسری بڑی کوہ پیماہ سر کر لی ہے۔ اس طرح وہ پہلے ایسے پاکستانی شخص بن گئے ہے، جنہوں نے سردیوں کے موسم میں اس مشکل سفر کو پورا کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اب دُنیا بھر میں ملک پاکستان کا نام روشن کرینگے۔

     

    دوسری طرف یہ اطلاع موصول ہوتے ہی اسکردہ میں جشن کا سماں ہوگیا اور لوگ خوشی میں رقص کرتے ہوئے اور جھومتے ہوئے نظر آئے، کیوںکہ محمد علی سدپارہ کا تعلق پاکستان کے شہر اسکردو سے ہے۔

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے چند دن پہلے بھی موصوف اپنی ٹیم کے ساتھ اس مشن پر روانے ہوئے تھے مگر موسم کی خرابی کی وجہ سے راستے سے ہی واپس لوٹنا پڑا تھا۔

     

    Advertisement