اہم خبریں

اسلام آباد میں سرکاری ملازموں کے خلاف بڑا ایکشن، پولیس میدان میں آگئی۔۔

اسلام آباد میں سرکاری ملازموں کے خلاف بڑھا ایکشن، پولیس میدان میں آگئی۔۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پورے ملک سے سرکاری ملازمین پاکستان کے دارالحکومت میں سراپا احتجاج تھے کہ حکومت انہے منتشر کرنے کے لئے سرکاری مشینری عمل میں لے آئی۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مورخہ 10 فروری 2021 کو پورے ملک سے سرکاری ملازمین پاکستان کے دارالحکومت میں تنخواہوں میں اضافے اور مختلف ملازمین کی تنخواہوں میں تفریق ختم کرنے کے لئے احتجاج کر رہے تھے۔ جس پر حکومت نے سرکاری مشینری کو بروئے کار لاتے ہوئے ملازمین کو منتشر کرنے کے لئے مختلف طریقے اپنائے، جس میں واٹر شیلنگ وغیرہ شامل ہے۔

 

آپ کو بتاتے چلے حکومت کے اس عمل سے سرکاری ملازموں کو اور جوش جزبہ مل گیا، جس کے بعد وہ پر عزم ہے کہ وہ اپنے مطالبات منوا کے ہی جائے گے۔

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ حکومت کی طرف سے یہ رد عمل اس وقت سامنے آیا، جب مظاہرین نے ڈی چوک پر دھرنا دینے کا اعلان کیا۔ جبکہ کیپٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے لیبر یونین کے چئیرمین اور جنرل سیکرٹری کو پہلے ہی کل سے اندر کر دیا گیا تھا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago