لاہور ( نیوز ڈیسک) مورخہ 10 فروری کو سرکاری ملازمین اور حکومت کے درمیان معاملات خراب ہوئے، لیکن حکومت نے سرکاری ملازمین کے خلاف کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
تفصیلات کے مطابق، مورخہ 10 فروری 2021 کو صوبائی حکومت پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کیا، جس میں پنجاب میں موجود تمام سرکاری ملازمین کو انتباہ کیا گیا کہ دفتروں میں سے ملازمین کوئی بھی غیر حاضر نا ہو، کیونکہ ملازمین کی غیر حاضری کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کی وجہ سمجھا جا رہا ہے۔
ملازمین کی غیر حاضری کو روکنے کے لئے ایس اینڈ جی اے ڈی کے ڈپٹی سیکرٹری حافظ عرفان حمید کو فوکل پرسن بنایا گیا ہے تاکہ انہیں ملازمین کی غیر حاضری کی بارے میں بروقت اطلاع دے کر کاروائی بروئے کار لائی جائے۔
آپ کو بتاتے چلیں یہ افسران بالا وہ لوگ ہیں، جنہیں نے راتوں رات 150 فیصد ایگزیکٹو الاؤنس منظور کروایا تھا اور کسی کو خبر بھی نہیں ہوئی تھی۔ جبکہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافوں کی صورت میں ان کے پیٹ میں مڑور اٹھ رہے ہیں۔
مزید یہ بات بھی قابل غور ہے کہ حکومت نے انسانی حقوق کو پس پشت رکھ کر یہ نوٹیفیکیشن کیا، جس پر جتنی بھی تنقید کی جائے کم ہے۔
آپ سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو فرض سمجھ کر زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ حکومت کے غیرقانونی قدم کی سرزنش کی جائے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More