Headlines

    سرکاری افسران میں 18 سے لیکر 2 2 گریڈ تک کی تعداد منظر عام پر آگئی، اتنے ملازم کہ جان کر سب حیران۔

    سرکاری آفسروں کی 18 سے لیکر 22 گریڈ تک کی کل تعداد منظر عام پر آگئی، اتنے ملازم کے آپ بھی جان کر حیران رہ جائینگے۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 11 فروری 2021 کو پنجاب حکومت کے سول سیکٹریٹ سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا، جس میں پنجاب میں سول 18 سے لیکر 22 تک کے افسران کی تعداد اور تفصیل بتائی گئی۔

    تفصیلات کے مطابق، پنجاب میں 3 22 گریڈ کی آسامیاں ہیں۔ 33 آسامیاں 21 گریڈ کے افسران کی ہیں۔ 161 آسامیاں 20 گریڈ کے افسران کی ہیں۔ 269 آسامیاں 19 گریڈ کے افسران کی ہیں۔ جبکہ 466 آسامیاں گریڈ 19 کے افسران کی ہیں۔

    Advertisement

    اس طرح کل ملا کر 932 آسامیاں پنجاب میں افسران بالا کی ہیں، جس میں 17 گریڈ کے افسران، جیسا کہ اسسٹنٹ کمشنر اور سیکشن آفیسر وغیرہ شامل نہیں ہیں۔

    آپ کو مزید بتاتے چلے کہ یہ انفارمیشن چیف سکریٹری کی منظوری سے ڈیپٹی سیکرٹری (سروسز) عمران توقیر نے بذریعہ خط نمبر 02/-2.S1  سن 2021 تاریخ 11 فروری 2021 کو جاری کی۔ جبکہ اس میں جنوبی پنجاب اور مرکزی پنجاب دونوں کی آسامیاں شامل ہیں۔

     

    Advertisement