Headlines

    اس میں آخر غلط کیا ہے۔۔ اگر سینیٹ انتخابات کھل عام ہوجائیں، مریم نواز کی ضد ہے یا سودے بازی

    اس میں آخر غلط کیا ہے۔۔ اگر سینیٹ انتخابات کھلے عام ہوجائے؟۔۔ مریم نواز کی زد ہے یا سودے بازی۔۔

     

     

    Advertisement

    لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت اور اپوزیشن میں شاید تقرار سینیٹ کے الیکشن والے دن تک جاری رہے گی کہ الیکشین کیسے ہونگے۔۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، مریم نواز نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک کے آفیشل پیچ سے پیغام جاری کیا کہ الیکشین کمیشن باقی تمام محکموں کی طرح پاکستان کے آئین کے ارٹیکل 226 کے تحت کام کرنے کا پابند ہے۔ اس کے ساتھ یہ وضاحت بھی آچکی ہے کہ سینیٹ الیکشن کے اوپن بیلٹ پر نہیں ہوسکتے، کیونکہ اس کے لئے آئین میں ترمیم کی ضرورت ہے۔ اس لئے یہ غلط طریقہ ہے کہ الیکشن کمیشن کے کندھے پر رکھ کر یہ کام کیا جائے۔

     

     

    Advertisement

    اب ضرورت اس امر کی ہے کہ اگر حکومت چاہتی ہے کہ اوپن بیلٹ سینیٹ کے الیکیشن ہو تو اس میں آخر غلط کیا بات ہے؟ جو اس پر پوری کی پوری اپوزیشن سراپا احتجاج ہے۔ جبکہ یہ ایک خوش آئین بات ہے کہ جو لوگ کڑوڑوں اربوں روپے کے سودے عوام کے پیسوں سے کرتے تھے، وہ اب نہیں ہونگے۔

     

     

    Advertisement