اہم خبریں

ڈاکٹر سلیمان مصاحبی صاحب نے کہا مجھے پیسوں کی اشد ضرورت تھی اور سوچ رہا تھا کہ کس سے پیسوں کا سوال کروں، ایسے میں اچانک۔۔

ڈاکٹر سیلمان مصاحبی صاحب نے اپنی زندگی سے ایک خوبصورت واقع تحریر کیا کہ ایک مرتبہ مجھے پیسوں کی اشد ضرورت تھی اور میرے پاس کوئی ذریعہ نہیں تھا تو میں ایک مجلس میں درس دے رہا تھا اور دماغ میں سوچ رہا تھا کہ کس سے پیسوں کا سوال کروں؟

 

 

Advertisement

میں سرکاری خطیب ہوں واپڈا ٹاؤن کا اور اللہ نے عزت عطا کی ہے تو ایسے میں کسی سے دست سوال دراز کروں ہوسکتا ہے وہ شخص باہر جا کر کسی کو بتا دے۔

 

 

Advertisement

ایسی سوچیں لیے میں مجلس میں کھڑا تھا سلام پڑھنے کے بعد سب لوگ ہاتھ ملا کر جانے لگے تو ایک آدمی نے سلام کرتے ہوئے ہاتھ میں پیسے رول کر کے میرے ہاتھ میں دے دئیے اور جب مجھے پیسے محسوس ہوئے تو میں نے اُس آدمی کو کہا کہ میں درس کے پیسے نہیں لیتا۔ آپ یہ واپس لے لیں ۔

 

 

Advertisement

تو اُس آدمی نے میرے گلے مل کر آہستہ آواز میں کہا آج منع نہ کریں کہ آج ضرورت ہے۔ یہ سن کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے کہ اللہ سے لو لگائی تو اللہ نے مجھے نواز دیا ۔ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ایسے میری مدد ہو جائے گی۔ اور جتنے پیسوں کی مجھے ضرورت تھی اتنے ہی پیسے مجھے اُس شخص کے ذریعے بھیجے گئے۔

 

 

Advertisement

تو اللہ سے لو لگائیں وہ سب جانتا ہے کس کے لئے کیا ضروری ہے

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago