اہم خبریں

عمران خان نے پاکستان میں ایسی جگہ دریافت کر لی کہ پوری دنیا حیران رہ گئی، سیاحت میں اربوں کا منافع۔

 

جہلم (نیوز ڈیسک) مورخہ 28 فروری 2021 کو وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ جگہ دریافت کی اور وہاں کا دورہ کیا۔

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر آگاہ کیا کہ انہوں نے صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال کے میں سالٹ رینج پر موجود نندانہ فورٹ کا دورہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس جگہ وہ کافی عرصہ پہلے آئے تھے اور اقتدار میں آنے کے بعد وہ اس جگہ کو مصروفیات کی وجہ سے بھول گئے تھے۔ جس کے بعد انہیں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے اس جگہ کا خیال آیا اور وہ پہنچ گئے۔

 

Advertisement

 

اس فورٹ کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں پر دنیا کے مشہور سائنسدان البیرونی آئے تھے، جنہوں نے زمین کی پیمائش کے لئے اس جگہ پر کافی عرصہ ڈیڑہ ڈالی رکھا تھا۔ اور یہ تقریبا 1000 سال پہلے کی بات ہے۔

 

Advertisement

 

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ وہ اس جگہ کو محفوظ کرنے لگے ہیں، اور یہاں لوگوں کے لئے رہائش وغیرہ کا مناسب انتظام کرینگے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ یہاں آئے۔

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس حکومت چند اہم مقاصد میں سے یہ بھی ہے کہ یہ پاکستان کی سیاحت کو فروغ دے، جس کے لئے حکومت کام کر رہی ہیں۔ اس سے ناصرف مقامی سطح پر بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی زرمبادلہ حاصل کرنے ہو گا۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago