Headlines

    ایسی دلچسپ معلومات کے آپ جان کر پریشان ہو جائینگے۔

    سائنسدانوں کے مطابق مکڑیاں سالانہ انسانوں سے زیادہ گوشت کھاتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ مخلوق سال میں جتنے حشرات کھاتی ہیں ان کو تولا جائے تو انکا وزن آٹھ سو ملین میٹرک ٹن گوشت کھا جاتی ہیں۔ ان کی کچھ اقسام ایسی ہیں جو کہ حشرات کے علاوہ مینڈک، چھپکلی اور چمگادڑ وغیرہ کو بھی کھا جاتی ہے۔

     

     

    Advertisement

    جینز کا رنگ زیادہ تر نیلا ہوتا ہے۔ یہ کپڑا پہلے مزدور استعمال کرتے تھے۔ جینز کو کئی رنگوں میں ڈائی کیا گیا لیکن وہ ڈائی اپنا رنگ کپڑے پر داغوں کی صورت چھوڑ جاتی ہے جبکہ نیلے رنگ کی ڈائی شدہ پینٹ دھونے کے بعد بھی اپنا رنگ نہیں چھوڑتی۔ اس کو دھونے سے جینز نرم ہو جاتی ہے۔

     

     

    Advertisement

    یورپی ملک یونان کے شمال مشرق میں عیسائیوں کا مقدس مقام ماؤنٹ ایتھوز واقع ہے۔ یہ 335 کلومیٹر پھیلا ہوا جزیرہ ہے، جہاں عورتوں کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔ سوائے مادہ بلیوں کے علاوہ کوئی بھی مادہ جانور بھی نہیں جاسکتا، یہاں قدامت پسند دس آدمیوں کو تین راتیں گزارنے کی اجازت ہے۔ زائرین میں آنے والی عورتوں کو بھی اس کی سرحد سے آدھا کلومیٹر پہلے ہی روک لیا جاتا ہے۔ یہ روایت 1000 برس سے چل رہی ہے۔

     

     

    Advertisement

    بل گیٹس نے اپنے بچوں کو چودہ برس سے پہلے موبائل نہیں دیا۔ انہوں نے اپنے بچوں کی روزمرہ روٹین ایسی بنائی ہے کہ جس میں رات کو موبائل انٹرنیٹ کا استعمال ممنوع ہے کھانے کی میز پر بھی استعمال منع ہے۔ تاکہ وہ اپنی زندگی بھرپور طریقے سے گزار کر بھرپور نیند لے سکیں۔ اور صحت مند رہیں۔

     

     

    Advertisement