شوگر مافیا کے خلاف حکومت کی بڑی کامیابی، رمضان میں عام شہری کے لئے سکون کی سانس۔

    اعتماد نیوز، اسلام آباد: شوگر اور آٹا مافیا بے قابو ہونے کے بعد، موجودہ حکومت ان کے خلاف کافی متحرک نظر آرہی ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس سلسلے میں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے جوابدہی مرزا شہباز اکبر نے آگاہ کیا ہے کہ حکومت نے شوگر مافیا کے خلاف پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے، جس میں ان کا کہنا تھا کہ لاہور ہائی کورٹ نے حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں یہ ہدایات کی گئی ہے کہ حکومت کی بنائی ہو پالیسی کے تحت چینی بیچی جائے گی۔

     

     

    Advertisement

    اس طرح تمام شوگر ملز کو ہدایات کی گئی ہیں کہ وہ حکومت کی طہ کردہ قمیت کے مطابق رمضان میں چینی بیچے۔ جبکہ حکومت نے فی کلو چینی کی قیمت 80 روپے مقرر کی ہے۔