کیا آپ جانتے ہیں کہ دُنیا کے امیر ترین لوگ کس شہر میں سب سے زیادہ ہیں۔

    اعتماد نیوز، بیجنگ: حال ہی میں فاربیز میگزین نے دُنیا کے امیر ترین لوگوں کی فہرست جاری کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرونا کے باوجود بھی لوگوں کی امیر ہونے کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، پچھلے سات سالوں سے سب سے زیادہ امیر ترین لوگ نیویارک میں تھے، جن کی تعداد 99 ہیں۔ جبکہ حالیہ سروے میں اس میں تبدیلی واقع ہوئی ہے اور اب سب سے زیادہ امیر ترین لوگ چائنہ کے دارلحکومت بیجنگ میں ہیں، جن کی تعداد 100 ہیں۔

     

     

    Advertisement

    یہ کہا جا رہا ہے کہ کرونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر، ٹیکنالوجی نے ترقی کی ہے، جس سے سب سے زیادہ فائدہ چائنہ نے اُٹھایا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چائنہ نے پچھلے 7 سال کا ریکارڈ توڑ کر اب یہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اگرچہ چائنہ کے پاس امیر ترین لوگوں کی تعداد امریکہ سے زیادہ ہے مگر پھر بھی امریکہ میں موجود امیر ترین لوگوں کی کُل دولت 80 بلین ڈالر ہیں، جو کہ چائنہ میں موجود امیر ترین لوگوں کی کُل دولت سے کہی زیادہ ہے۔

     

     

    Advertisement

    بھارت سب سے زیادہ امیر ترین ملکوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آتا ہیں، جن کی کُل تعداد 140 ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق، ہر 17 گھنٹے بعد ایک نیا امیر آدمی دُنیا کے بلینئیر کی فہرست میں شامل ہو رہا ہے۔

     

     

    Advertisement