بین الاقوامی

کیا آپ ٹک ٹوک ایپ استعمال کرتے ہیں، اگر کرتے ہیں تو جانئے آپ کے اس استعمال سے دُنیا میں ہو کیا رہا ہیں؟

اعتماد نیوز، بیجنگ: حال ہی میں فاربیز میگزین نے دُنیا کے امیر ترین لوگوں کی فہرست جاری کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرونا کے باوجود بھی لوگوں کے امیر ہونے کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

آپ کو یہ جان کر بھی حیرانگی ہوگی کہ چائنہ کے سب سے زیادہ امیر ترین آدمی زانگ یمینگ ہے، جو کہ مشہور شارٹ ویڈیو کی موبائل ایپلیکشن ٹک ٹاک کے مالک ہیں اور بٹ ڈانس فرم کا سربراہ ہیں۔ اس کی کُل دولت 35.6 بلین ڈالر ہے۔

دیکھئے آپ کے ایک معمولی سے استعمال نے ایک آدمی کو چائنہ کا امیر ترین آدمی بنا دیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

2 weeks ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago