اسے کہتے ہے لیڈر، مخالفین بھی عمران خان کے حق میں کھڑے

    اعتماد نیوز، اسلام آباد: گزشتہ روز سے وزیراعظم کے بیان کو لے کر مختلف افواہیں چل رہی ہے کہ عمران خان نے عورتوں کے خلاف بیان دیا وغیرہ۔

     

     

    Advertisement

    اسی پر بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مخالف مشہور تنقید نگار عنصر عباسی بھی عمران خاں کے حق میں کھڑے ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے ساتھ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر عمران خان معاشرے سے بے حیائی ختم کرنا چاہتا ہے تو ہمیں اس کا ساتھ دینا چاہئے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے عمران خان کےایک بیان کو توڑ مروڑ کے بیان کیا جا رہا تھا اور یہ تاثر دیا جا رہا تھا کہ عمران خان نے عورتوں کے ساتھ غلط کام ہونے کی وجہ صرف عورتوں کی بے پردگی کو کہا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس بیانیے پر سوشل میڈیا پر یہ کہا جانے لگا کہ عمران خان نے خواتین کےخلاف بیان دیا ہے اور بجائے ذمہ داران کو کچھ کہنے کہ وہ عورتوں کے ہی خلاف ہو گئے۔

     

     

    Advertisement

    جس پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا بلکہ وہ ہمیشہ سے عورتوں کے حقوق کے لئے کھڑے ہوئے ہے۔

     

     

    Advertisement