پاکستان کرکٹ کا بڑا معرکہ، آخری بال پر۔۔۔

    اعتماد نیوز، اسلام آباد: مورخہ 10 اپریل کو پاکستان اور افریکہ کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ میں پاکستان نے اپنی شاندار کارکردگی پہلا ٹی 20 اپنے نام کر لیا۔

     

     

    Advertisement

    جنوبی افریقہ کے کپتان ہینرک کلاسین نے جوہانسبرگ میں پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا انتخاب کیا تھا

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ساؤتھ افریکہ 20 اورز میں 188 رنز کا حدف 6 وکٹوں کے نقصان میں دیا تھا، جس کو پاکستان نے 19 اورز اور 5 بالز میں 6 وکٹوں کے نقصان سے مکمل کر کے پاکستان اور ساؤتھ افریکہ کے مابین ہونے والے پہلے ٹی 20 میچ کو اپنے نام کر لیا۔

     

     

    Advertisement

    سب سے دلچسپ صورتحال تب ہوئی جب آخری دو بول میں تین سکور چاہیے تھے جس کو مس فیلڈ نے پورا کروا دیا۔

     

    Advertisement