کاروبار

واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین متوجہ ہو، کہی آپ کے ساتھ بھی ایسا نا ہوجائے۔

اعتماد نیوز، لاہور: پچھلے کچھ عرصے سے واٹس ایپ کو لے کر لوگ بہت محتاط ہوئے ہیں، اس تناظر میں حالیہ پھر ایک نیا مسئلہ سامنے آیا ہے۔

 

 

Advertisement

واٹس ایپ کا بارے میں خبر رساں ادارے ڈیبلو اے بیٹا انفو نے آگاہ کیا ہے کہ آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کے واٹس ایپ کا استعمال قابل غور ہے کیونکہ اگر آپ آئی فون پر واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور پھر فون تبدیل کر کے نئے آئی فون پر منتقل ہونا چاہتے ہیں تو آپ کا مکمل ڈیٹا دوبارہ سے نئے فون پر لوڈ نہیں ہوگا۔

 

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ یہ مسئلہ کافی دیر سے ہے مگر ابھی تک اس کا حل نہیں نکالا گیا، اس لئے آگر آپ جب بھی آئی فون تبدیل کر کے اپنا واٹس ایپ ڈیٹا ریسٹور کرے تو اس بات کا خیال رکھے کہ آپ کا مکمل ڈیٹا ہو رہا ہے۔

 

 

Advertisement

جبکہ اس کے ساتھ ہی ذرائع نے اس مسئلہ کے حل کے لئے مشورہ دیا کہ آئی کلاؤڈ بیک اپ واٹس ایپ بیک اپ سے بہت بہتر ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

2 weeks ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

2 weeks ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago