وزیراعظم اپنے ہی بیان سے شرمندہ، پی ٹی آئی کے لوگ بھی منہ چُھپا رہے ہیں۔

    اسلام آباد: موجودہ حکومت کے تمام پالیسز ایک طرف اپنی اہمیت تو رکھتی ہیں، مگر صرف ملک میں بے لگام مہنگائی نے ناصرف عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہیں بلکہ حکومت کو بھی سر پکڑنے پر مجبو کر دیا ہے۔ جبکہ اس ناکامی کی وجہ سے حکومت کے حامی بھی پھر سے سپورٹ کرنے کو لے کر سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اسی صورت کے حال کے پیش نظر، عوام نے وزیراعظم عمران خان کے فیس بک پر ایک دیئے جانے والے بیان کو زیر بحث لایا ہویا ہے، جو دراصل 27 مئی 2019 کو وزیراعظم نے دیا تھا۔

     

     

    Advertisement

    بیانیہ میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دو مہینے اور مشکل ہیں پھر سب چیلنجز سے نکل جائے گے اور پھر پاکستان میں اتنی خوشحالی ہوگی کہ دُنیا والے پاکستان کی مثالیں دے گے۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ پاکستان کی موجودہ صورت حال یہ ہے کہ ملک میں مہنگائی اور مختلف قسم کے مافیا بے لگام ہوئے ہیں، تو اس سے یہ پتہ تو ضرور چل رہا ہے دُنیا پاکستان کی مثالیں دے رہی ہیں کہ پاکستان مہنگائی اور مافیاں کنٹرول نہیں ہوتے۔

     

     

    Advertisement

     

    Advertisement