ریحام خان بھی تحریک کے حق میں کھڑی ہوگئی، ایسا سوال پوچھا کہ حکومت کو ان کی اوقات یاد کروا دی۔

    اعتماد نیوز، اسلام آباد: ملک میں حالیہ امن و امان کی صورت حال کو قابو پا کر حکومت نے اسلامی جماعت پر پابندی لگا دی۔ اس پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی وفاقی حکومت کی طرف سے جارہلی کر دیا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اسی پر بات کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں آئی اور اسلامی جماعت کی حمایت میں بات کرتے ہوئے انہوں نے 2014 میں پاکستان ٹیلی ویژن کی عمارت پر ہونے والے واقع پر توجہ دولوائی اور پوچھا کہ اس واقع کے بارے میں کیا رائے ہیں؟

     

     

    Advertisement