حکومت کا احساس کفالت پرگرام کے تحت پیسے کم کرنے کا اعلان، جانئے اب کتنے پیسے دئیے جائینگے۔

    سینٹر ثانیہ نشتر سے سوال پوچھا گیا کہ جو اس بار احساس کفالت پروگرام میں مستحق خواتین اہل ہوئی ہیں، انکو کیا اب ہر ماہ 2 ہزار روپے دیئے جائینگے یا پھر اس بار انکو صرف 12 ہزار ملینگے؟

     

     

    Advertisement

    اس سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ جو خواتین احساس کفالت پروگرام میں اہل ٹھہرائی گئی ہیں، ان کو جنوری تا جون 2021 کی 6 ماہ کی قسط کی ادائیگی کے بعد باقاعدگی سے سہ ماہی بنیادوں پر 6 ہزار روپے فی سہ ماہی ادائیگیاں ہوتی رہیں گی۔

     

     

    Advertisement