اہم خبریں

مزار پر جانے والی عورتوں کو کون لعنت دیتا رہتا ہیں، مولانا نے سب بتا دیا۔

جب عورت گھر سے قبر کی طرف چلنے کا ارادہ کرتی ہے تو اللہ تعالیٰ اور فرشتے اس عورت پر لعنت بھیجتے ہیں اور جب وہ یہ ارادہ کر کے گھر سے باہر نکلتی ہے تو ہر طرف سے شیطان اسے گھیر لیتے ہیں اور جب وہ قبر تک پہنچتی ہے تو میّت کی روح اس پر لعنت کرتی ہے۔

 

اور جب تک وہ عورت وہاں سے واپس نہیں آتی اللہ کی لعنت میں رہتی ہے۔اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مزاراتِ اولیاء پر عورتوں کو جانے سے گریز کرنا چاہئے ۔

Advertisement

 

 

عورت کو صرف بارگاہِ رسالت میں جب عورت حج کرنے کے لئے جائے تو وہاں جانے کی اجازت ہے۔ اور کہیں بھی جانے کی اجازت نہیں اور نہ ہی کہیں اور جانا عورت کے لیے جائز ہے۔

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago